لاہور':تنخواہوں کی عدم ادائیگی، صفائی کرنیوالوں کی ہڑتال
لاہور میں صفائی کرنے والے عملے نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر کام چھوڑ دیا جس کی وجہ سے شہر میں جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر لگ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہورمیں تنخواہیں نہ ملنے پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے