Waqt News
Tuesday | March 02, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • آرمی چیف کا جنوبی و شمالی وزیرستان اضلاع کا دورہ، آرمی چیف کو بارڈر مینجمنٹ، سماجی، اقتصادی ترقی کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
  • یوسف رضا گیلانی کے خلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے کا اعلان: علی حیدرگیلانی ویڈیومیں ارکان کوووٹ ضائع کرنےکاطریقہ بتارہےہیں, فوادچودھری
  • کل حق سچ کی فتح اور پی ڈی ایم کی رسوائی تاریخ کا حصہ بنے گی: فردوس عاشق اعوان
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو شکست دے دی
  • اپوزیشن کی جانب سے پیسے اور لالچ کے باوجود سینیٹ انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے : وزیراعظم
  • ہم نے ضمیر کا ووٹ مانگا ہے ،میراضمیرمطمئن ہےکوئی غلط کام نہیں کیا: علی حیدرگیلانی
  • پی ایس ایل 6 : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 157 رنز کا ہدف
  • اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی بیٹنگ جاری
  • اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
  • سعودی ولی عہد کے زیر سرپرستی چلنے والے رائل گارڈز پر پابندی کا امریکی مطالبہ
  • سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی، اربوں روپے کا فائدہ
  • کسان مودی سرکار کے سامنے چٹان کی طرح ڈٹ گئے، خواتین بھی شریک
  • مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی آزادانہ تحقیقات کروائی جائیں
  • کوروناوائرس وباءکب ختم ہوگی۔۔؟ عالمی ادارہ صحت نے بتادیا۔
  • 16 مارچ تک PSL میچز 50 فیصد تماشائیوں کے ساتھ ہی ہوں گے، پی سی بی
  • کورونا ویکسین کا کورس مکمل کرنے والے ہی حج کے لئے سعودی عرب آ سکیں گے
  • اسلام آباد کی ہوا میں پولن کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ
  • بھارتی طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
  • سینیٹ انتخابات میں ایک دن باقی ،تیاریاں مکمل
  • ملک میں پہلی بار ایرو سپیس ورکشاپ کے انعقاد پر مبارکباد دیتا ہوں:صدر ڈاکٹرعارف علوی
  • امریکہ کی قائم مقام سفیر انجیلا پی ایگلر سے ملاقات, باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت
  • سپریم کورٹ: اسلام آباد بار کی درخواست خارج ،وکلا کے غیر قانونی چیمبرز گرانے کا حکم
  • فلسطینی خاتون رہنما کو قید و جرمانے کی سزا
  • اسرائیلی فوج کا بیمارفلسطینی قیدی پرتشدد
  • سندھ میں سینیٹ انتخابات پر منڈی لگ رہی ہے، حلیم عادل شیخ
  • سینیٹ انتخابات ماضی کے طریقہ کار کے مطابق ہی ہوں گے
  • شامی فوج نے اسرائیلی حملہ پسپا کردیا
  • دنیا بھر میں کورونا سے شفا یاب ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ 6 لاکھ سے96ہزار سے زائد
  • پنجاب میں مدر اینڈ چائلڈ اسپتال بنائے جارہے ہیں: یاسمین راشد
  • عمران خان کو ناتجربہ کارکہنے والے ان کے سیاسی یارکرز کے سامنے بے بس نظر آتے ہیں۔  فردوس عاشق اعوان

اسرائیل کی لبنان اور لبنانی قوم کو دھمکیاں

Feb 24, 2021 | 10:18 10:18 AM, February 24, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
اسرائیل کی لبنان اور لبنانی قوم کو دھمکیاں

اسرائیل نے دھمکی آمیز الفاظ میں لبنانی حزب اللہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اسرائیل کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے لیے کوئی قدم اٹھایا تو اس کے سنگین نتائج برآمدہوں‌گے اور حزب اللہ کی کسی بھی حماقت کا خمیازہ پورے لبنان اور لبنانی قوم کو بھگتنا پڑے گا۔ اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے ایک بیان میں کہا کہ حزب اللہ کی طرف سے ہماری سلامتی کے خلاف کیے گئے کسی بھی اقدام کا سخت جواب دیا جائےگا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر حزب اللہ کی طرف سے دی جانے والی دھمکیاں عملی شکل میں آتی ہیں تو اس کا نتیجہ حزب اللہ، لبنانی قیادت اور افسوس کے ساتھ پوری لبنانی قوم کو بھگتنا پڑے گا۔ انہوں‌ نے کہا کہ ہمارا جواب لبنانی قوم کے لیے انتہائی دردناک ہوگا۔ اگر حزب اللہ نے اسرائیل کے خلاف کارروائی میں عوام کو ڈھال بنانے کی کوشش کی تو ہم بے رحمی کے ساتھ اس کا جواب دیں‌گے۔ انہوں نے کہا کہ حزب اللہ کی شہری آبادی میں اسلحہ اور میزائل ذخیرہ کرکے عوام کو ڈھال بنانے کوشش کی ہے۔

پاکستان ریلویز: انٹرنیشنل گڈز ٹرین سروس 12 سال بعد بحال

ادھر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کو شام میں اپنے پائوں جمانے کی اجازت نہیں دے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ شام میں ایران کی مضبوط اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم شام اور لبنان میں پیچیدہ اور تباہ کن میزائل ذخیرہ کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمیں ایران کے ساتھ طے پانے والے کسی بھی معاہدے پر کوئی اعتبار نہیں۔ ایرانی رجیم ایک انتہا پسند اور جنونی ہے۔ اسرائیل ایران کی جارح اور انتہا پسند کلاس کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے ہرقیمت پر روکے گا چاہے۔ ایران کو جوہری ہتھیاروں کےحصول سے روکنے کے لیے ہم ممکنہ اقدام کریں گے اور اہمیں اس چیز کی کوئی پرواہ نہیں ہوگی کہ آیا ایران نے کوئی معاہدہ کیا ہے یا نہیں۔

جماعت اسلامی کا سینٹ انتخابات میں حکومت کو ووٹ نہ دینے کا اعلان

خیال رہے کہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے یہ تشویش اور دھمکی آمیز بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہےجب دوسری طرف امریکا نے ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے لچک دکھاتے ہوئے یورپی ممالک کے ساتھ معاہدے میں واپسی کے لیے بات چیت کی کوششیں شروع کی ہیں۔ امریکا نے ایران کو بتا دیا ہےکہ وہ پابندیاں اٹھانے سے قبل جوہری معاہدے کی شرائط اور اس کے پروٹوکول کی پابندی کرے تاہم ایران کا کہنا ہے کہ وہ پابندیاں اٹھائے جانے تک معاہدے کی تمام شرائط پرعمل نہیں کرے گا۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • اسرائیلی آئل ٹینکر میں لیکج سے بہنے والا تیل لبنان تک ...

    Feb 26, 2021 | 15:27
  • اسرائیل فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری روک دے، اقوام ...

    Feb 25, 2021 | 11:37
  • این اے 75 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کو عبرت ناک شکست ہوگی, ...

    Feb 15, 2021 | 21:36
  • وزیراعظم کی آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی کامیابی کے 2 سال پر ...

    Feb 27, 2021 | 10:36
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group