وزیر اعلی عثمان بزدار کی سیکرٹریز کو ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کی ہدایت
وزیر اعلی عثمان بزدار کا ترقیاتی سکیموں پر کام کی رفتار کو مزید تیز کرنے کا حکم جاری ترقیاتی سکیموں کو مقرر کردہ مدت میں مکمل کیا جائے- عثمان بزدار اس سے ترقیاتی سکیموں کے ثمرات بروقت عوام تک پہنچیں گے - عثمان بزدار وزیر اعلی عثمان بزدار کی سیکرٹریز کو ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کی ہدایت میں جلد پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا دورہ کروں گا - سالانہ ترقیاتی پروگرام پر ہونے والی پیشرفت کا خود جائزہ لوں گا- ترقیاتی سکیموں میں سست روی برداشت نہیں کی جائے گی- فنڈز کے بروقت استعمال کو یقینی بنانے کیلئے مانیٹرنگ کا موثر نظام ضروری ہے۔ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت مقررکردہ اہداف کو ہر صورت حاصل کیا جائے گا۔ وزیر اعلی عثمان بزدار کی مالی ڈسپلن کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدام کرنے کی ہدایت جاریہ اخراجات میں کمی کے لئے آؤٹ آف دی باکس حل سامنے لائے جائیں -ر فلاح عامہ کی سکیموں کے لئے زیادہ سے زیادہ فنڈز مختص کرنے پر فوکس کیا جائے- جنوری 2021 تک صوبے نے محصولات کی مد میں 1047 ارب روپے وصول کئے ہیں - وزیر اعلی کو بریفنگ رواں مالی برس کی محصولات گزشتہ برس کے مقابلے میں تقریبا 7 فیصد زائد ہیں - وزیر اعلی کو بریفنگ 191 ارب روپے ترقیاتی فنڈز کی مد میں جاری کر چکے ہیں -وزیر اعلی کو بریفنگ سیکرٹری خزانہ نے صوبے کی مالی پوزیشن اور جاریہ اخراجات کے بارے میں بریفنگ دی صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت، چیف سیکرٹری، پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات، سیکرٹری خزانہ، سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے سربراہ اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت