فیصل آباد: تیز رفتار ٹرک کی موٹر سا ئیکل لو ڈر رکشہ کو ٹکر 2افراد جاں بحق 1شدید زخمی
فیصل آباد تیز رفتار مزدا ٹرک کی موٹر سا ئیکل لو ڈر رکشہ کو ٹکر 2افراد جاں بحق 1شدید زخمی تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز ڈئیوو روڈ پر تیز رفتار مزدا ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے بعد لوڈر رکشہ کو ٹکر حادثہ میںموٹر سا ئیکل سار 2افراد 25سالہ سعید اور 22سالہ فخر شدید زخمی حالت میں موقہ پر ہی دم توڑ گئے جبکہ لوڈر رکشہ ڈرا ئیور 40سالہ آصف کو شدید زخمی حا لت میں الائیڈ اسپتال منتقل کر دیا گیا حادثہ کا مرتکب ڈرا ئیور گا ڑی سمیت موقہ سے فرار پو لیس نے جاں بحق ہو نے والوں کی نعشیں پوسٹمارٹم کے لیے الائیڈ اسپتال کے شعبہ فرانزک منتقل کر دی ۔