مریم نوازشریف کا سرگودھا میںبھرپور تنظیمی کونشن منعقد کرنے پر عہدیداروں اور کارکنوں کی تعریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) سرگودھا ڈویژن کا تنظیمی اجلاس سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف اجلاس کی صدارت کررہی ہیں اجلاس میں سرگودھا ڈویژن میں پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے اور کارکردگی کا جائزہ کارکنوں اور عہدیداروں کی حمایت اور عزت افزائی پر شکرگزار ہوں، تنظیم سازی میں ایک مثالی جماعت بننا ہے، جو جماعت ہر طرح کے جبر میں نہ ٹوٹے، وہی عوامی جماعت ہوتی ہے، آپ نے ثابت کیا کہ آپ جیل جانے سے ڈرتے ہیں، نہ عوام کے حق پر جھکتے ہیں، آپ جیسے کارکن ہوں تو ہر مشکل کو شکست دے سکتے ہیں، تنظیمی عہدیداروں اور کارکنوں کا مریم نوازکو سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر بننے پر مبارک پارٹی میں ہر سطح پر خواتین کی نمائندگی میں اضافہ کریں گے، مریم نواز آپ کے تنظیمی دوروں سے کارکنوں کے جذبے اور عزم بڑھ گیا ہے، عہدیداروں اور کارکنوں کا اظہار خیال مریم نوازشریف کا سرگودھا میںبھرپور تنظیمی کونشن منعقد کرنے پر عہدیداروں اور کارکنوں کی تعریف خواتین کی تعداد تمام تنظیمی کنونشن میں بھرپور شرکت پر بہت خوش ہوں، مریم نواز