امریکی ریاست میناسوٹا کے گورنر تقریر کے دوران ہی بے ہوش ہو کر گر پڑے
امریکی ریاست میناسوٹا کے گورنر تقریر کے دوران ہی بے ہوش ہو کر گر پڑے انتہر سالہ گورنر قانون دانوں سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران ان کی طبیعت اچانک خراب ہوئی ، تاہم وہاں موجود لوگوں نے فوری طور پر انہیں سنبھالا اور ہسپتال منتقل کیا