کیوبا میں تیز ہواؤں کے بعد سمندر میں زبردست لہریں پیدا ہو گئیں
کیوبا میں تیز ہواؤں کے بعد سمندر میں زبردست لہریں پیدا ہو گئیں ،، جس کے بعد حکام نے عوام کو کھلے سمندر کے قریب جانے سے روک دیا محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کا یہ سلسلہ آج شام تک جاری رہیگا ، تاہم کسی کو علاقے چھوڑنے کی وارننگ جاری نہیں کی گئی