کل جو کچھ ن لیگ نے کیا وہ ان کا معمول ہے‘ فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپروفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے اپنے پیغام میں کہا کہ کل جوکچھ پاکستان مسلم لیگ ن نے کیا وہ ان کا معمول ہے۔ فواد چوہدری نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کچھ نہیں سیکھا۔