چینی سفیر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ,باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان میں چین کے سفیر Yao Jingنے بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے راولپنڈی میں ملاقات کی۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔