آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنوبی افریقہ کے ہائی کمشنر میپنڈلو جیلی کی ملاقات
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں جنوبی افریقہ کے ہائی کمشنر میپنڈلو جیلی نے ملاقات کی آئی ایس پی آر کے مطابق جمعرات کو جی ایچ کیو میں ہونیوالی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور ، علاقائی سلامتی اور جنوبی افریقہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔