تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

تفصیلات کے مطابق اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہوگا جس میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق امور پر غور اور بڑے شہروں کے میئر کے لیے امیدواروں کے نام پر مشاورت ہوگی۔ وزیراعظم اجلاس میں پارٹی معاملات پر اہم گائیڈلائنز بھی دیں گے۔