وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت آف گرڈ سلوشن منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اعلی سطح اجلاس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت آف گرڈ سلوشن منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اعلی سطح اجلاس دوردراز علاقوں میں بجلی کی فراہمی کیلئے ونڈ اینڈ سولر ہائی برڈ پلانٹ لگانے کا فیصلہ انرجی کے حصول کیلئے شمسی توانائی،ونڈ پاوراوربائیو گیس انرجی کے سستے ذرائع اپناناضروری ہے۔عثمان بزدار آف گرڈ سلوشن کے ذریعے دوردراز دیہات تک بجلی پہنچائیں گے۔عثمان بزدار پنجاب کے دوردراز علاقوں کی مساجد میں سولر پینل سے بجلی فراہم کی جائے گی۔عثمان بزدار 7اضلاع کے528دیہات میں بجلی پہنچانے کیلئے سولر پاور پلانٹ لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار سولر پاور پلانٹس سے 30ہزار سے زائد گھروں کوسستی بجلی فراہم کی جائے گی۔عثمان بزدار پنجاب کے 5 واساز کے لئے سولر پاورپلانٹ لگایا جائے گا۔عثمان بزدار واسا ز کو بجلی کے بل کی مد میں اڑھائی ارب روپے سالانہ بچت ہوگی۔عثمان بزدار لاہورکی گوالا کالونی میں بائیو گیس پلانٹ لگایا جائے گا۔عثمان بزدار 12اضلاع کے17لائیوسٹاک فارم پر بائیو گیس پلانٹس لگانے سے بجلی اورگیس حاصل کی جاسکے گی۔عثمان بزدار پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ/سیکرٹری انرجی،قائداعظم سولر پاورپلانٹ کی سی ای او،منیجنگ ڈائریکٹرپی پی ڈی بی،چیف ایگزیکٹو آفیسر پی پی ڈی سی ایل اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت