یہ ملک عوام کا ہے ڈرائنگ روم میں بیٹھے اہل طاقت کا نہیں.مسرت جمشید

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ فیصلے عوام کی منشا سے ہوں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رہنما پی ٹی آئی مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف آج الیکشن کمشن پنجاب کے دفتر کے سامنے بھرپور احتجاج کرے گی. ہم نیب زدہ اور رجیم چینج کے اہم مہرے محسن نقوی کو 12 کروڑ پاکستانیوں کا مستقبل یرغمال نہیں بنانے دیں گے. یہ ملک عوام کا ہے ڈرائنگ روم میں بیٹھے اہل طاقت کا نہیں. فیصلے عوام کی منشاء سے ہوں گے.
پاکستان تحریک انصاف آج الیکشن کمشن پنجاب کے دفتر کے سامنے بھرپور احتجاج کرے گی. ہم نیب زدہ اور رجیم چینج کے اہم مہرے محسن نقوی کو 12 کروڑ پاکستانیوں کا مستقبل یرغمال نہیں بنانے دیں گے. یہ ملک عوام کا ہے ڈرائنگ روم میں بیٹھے اہل طاقت کا نہیں. فیصلے عوام کی منشاء سے ہوں گے.
— Musarrat Cheema (@MusarratCheema) January 24, 2023