اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد لمبی زندگی پاتے ہیں: امریکی ماہرین کی تحقیق

امریکہ میں کی گئی تحقیق سے یہ دلچسپ حقیقت سامنے آئی ہے کہ کسی شخص کی لمبی عمر کا تعلق اس کی اعلیٰ تعلیم سے بھی ہوسکتا ہے۔ ماہرین نے 1986 سے 2006 تک امریکہ میں ہونے والی اموات اوران کی تعلیم پرغورکیا اس تحقیق میں موت کی وجوہات مثلاً کینسر اور دل کے امراض کا بھی جائزہ لیا گیا تھا۔