،ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور کامک بک مووی"سوسائیڈ اسکواڈ" کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا
فلم کی کہانی سپر ہیرو "بیٹ مین " کے دشمنوں کے گرد گھومتی ہے جنہیں ایک خفیہ ایجنسی کی جانب سے خطرناک مشن پر بھیجا جاتا ہے۔۔۔ فلم کی ڈائریکش ڈیوڈ ایئر نے دی ہے ،،مرکزی کرداروں میں ول سمتھ ،جیرڈ لیٹو ،مارگو روبی اور جے کورٹنی شامل ہیں۔۔۔ وارنر برادرز کی پروڈیوس کردہ ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم پانچ اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی ۔۔۔