گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کی تعیناتی کیخلاف سینیٹ میں قرارداد
قرارداد اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے جمع کروائی گئی
طارق باجوہ کو گورنر شپ کے عہدے سے ہٹایا جائے، قرارداد
تعیناتی قانون کے خلاف کی گئی ، قرارداد
سٹیٹ بینک قانون کے تحت طارق باجوہ گورنر کے عہدے کیلئے نااہل ہیں ، قرارداد
قرار داد پر 40 سے زائد سینیٹرز کے دستخط ہی