لاہور، ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق 19 زخمی
لاہور، ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق 19 زخمی، ریسکیو ذرائع
ارفع کریم ٹاور سے 500 میٹر کے فاصلے پر زوردار دھماکا ہوا، عینی شاہد
دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، عینی شاہد
وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے دھماکے کی شدید مذمت
دھماکے کی جگہ پر امدادی سرگرمیاں تیز کی جائیں،شہبازشریف
زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں، وزیراعلیٰ