وزیراعظم نوازشریف کا دھماکےمیں قیمتی جانوں کےضیاع پر گہرے دکھ کااظہار

وزیراعظم نوازشریف نے کوٹ لکھپت سبزی منڈی لاہور میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے صدمے اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلیے صبر کی دعا کی۔ وزیراعظم نے دھماکے میں زخمی افراد کو ہرممکن بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات بھی جاری کیں