معصوم انسانوں کے قاتل وحشی درندے ہیں:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لاہور میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معصوم شہریوں پر حملہ دہشت گردی کی بدترین اقسام میں سے ایک ہے۔ واقعے میں ملوث افراد کسی نرمی اور رعایت کے مستحق نہیں