پچیس جولائی کو چوکیدار بدلنا ہے، اور کردار والا چوکیدار لانا ہے،مصطفی کمال
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ ہم پچیس کو نہیں آج ہی جیت چکے ہیں، نشستیں جیتنے والوں نے پچیس ہزار افراد زمین میں دفن کر دیئے، شہر مسائل کی آماجگاہ بن چکا ہے، اختیار کا رونا رونے والاعہدہ چھوڑ کیوں نہیں دیتا، پچیس جولائی کو چوکیدار بدلنا ہے، اور کردار والا چوکیدار لانا ہے، ہمارے بچے پیاسے رہے تو حکومت نہیں چلنے گی،