کارکنوں کےجذبےسےلگ رہاہے25جولائی کوشیر جیتےگا،حمزہ شہباز
ہرگھر،ہرگلی میں نوازشریف کیلئےپیارمحسوس کیاہے،رہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہباز کا لاہور میں جلسے سے خطاب
کارکنوں کےجذبےسےلگ رہاہے25جولائی کوشیر جیتےگا، 5سال پہلے20،20گھنٹےلوڈشیڈنگ ہوتی تھی، نوازشریف نےلوڈشیڈنگ ختم کرنےکاوعدہ کیاتھا، 70سال میں18ہزارمیگاواٹ بجلی پیداکی گئی، جنوبی پنجاب والوں نےکہاشہبازشریف کوووٹ دیں گے،حمزہ شہباز