خانیوال میں کار کی ٹکر سے چار افراد ہلاک،
خانیوال میں کار کی ٹکر سےچار افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گئے خانیوال کے قریب ہمارا روڈ پر روڈ پر ایک درخت کو گاڑی نے ٹکر مار دی گواہوں کے مطابق، تیز رفتار گاڑی درخت میں جا لگی جس میں مندرجہ ذیل چار افراد سوار تھے حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا.