Waqt News
Friday | December 06, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • دستاویز کی قانونی حیثیت ہے تو عدالت میں پیش کریں: احسن اقبال
  • آئندہ کیلئے قومی ایام، مذہبی تہوار عام تعطیلات کا کیلنڈر جاری
  • مسلم لیگ ن کی اعلی سیاسی قیادت کی لندن میں آج بیٹھک ہوگی
  • چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ خالی، الطاف ابراہیم نے قائم مقام کے طور پر عہدہ سنبھال لیا
  • آئندہ کیلئے قومی ایام، مذہبی تہوار عام تعطیلات کا کیلنڈر جاری
  • اسٹاک مارکیٹ 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
  • پنشن قوانین کے خلاف فرانس بھر میں لاکھوں افراد کا احتجاج
  • پاکستان کا امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی بحالی کا خیر مقدم
  • وزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گے
  • قائم مقام چیف الیکشن کمشنرآج عہدے کاحلف اٹھائیں گے
  • پی ایس ایل 5 کی ڈرافٹنگ تقریب آج لاہورمیں ہوگی
  • شمالی وزیرستان: آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 2اہلکار شہید
  • اقوام متحدہ نے ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے اقدامات کوسراہا
  • وزیراعظم کا وفاقی اورصوبائی سطح پر تمام محکموں کے درمیان موثررابطے کی ضرورت پر زور
  • پاک افواج ہر طرح کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں: آرمی چیف
  • انسٹاگرام کا کم عمر بچوں کو سوشل میڈیاسے دور رکھنے کیلئے بڑا اقدام
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی محاصرہ آج 124ویں روز بھی جاری
  • سام سنگ کا نیا فولڈ موبائل کی قیمت میں 50 فیصد کمی
  • سال کا آخری طاقت ور ترین سورج گرہن 26 دسمبر کو ہوگا
  • چینی موبائل کمپنی نے پی ٹی اے کو 37 ارب 16 کروڑ روپے فیس ادا کردی
  • سماجی رابطے اور مائیکروبلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر نے متعدد پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس بغیر کسی وجہ اور نوٹس کے بند کیے البتہ اب انہیں بحال کرنے کا ...
  • سعودی عرب نے غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان کردیا
  • وزیراعظم عمران خان آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گے
  • آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے پاکستان کے پہلے پولیس ویب ٹی وی کا افتتاح کردیا
  • چین: ماہی گیر کشتی ڈوبنے سے 4 افراد لاپتہ
  • عراق:ابوبکر البغدادی کا نائب صوبہ کرکوک سے گرفتار
  • امریکا میں 22 انچ تک برفباری سے ریکارڈ ٹوٹ گیا
  • مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ کی برسی کے اجتماع پر پابندی
  • چیف الیکشن کمشنر کے نام پر حکومت، حزب اختلاف میں اتفاق موجود ہے. بابر اعوان
  • سندھ ہائیکورٹ کا زائد قیمت پر دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا حکم

شہبازشریف کابیان کپتان کیخلاف حسد کا اظہار ہے. فردوس عاشق اعوان

Jul 24, 2019 | 12:39 12:39 PM, July 24, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
شہبازشریف کابیان کپتان کیخلاف حسد کا اظہار ہے. فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہےکہ دورہ امریکاکامیابیوں سےہاؤس آف شریف کےارمانوں پراوس پڑگئی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر پرمعاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہےکہ وزیراعظم عمران خان کی دورہ امریکا کی کامیابیوں سے ہاؤس آف شریف کے ارمانوں پر اوس پڑ گئی۔شہباز شریف کا بیان کپتان کے خلاف حسد کا اظہار ہے۔امریکا میں پاکستانیوں کا تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ دیکھ کر برداشت نہیں ہوا۔

ضرور پڑھیں: پی ایس ایل 5 کی ڈرافٹنگ تقریب آج لاہورمیں ہوگی

انہوں نے مزید کہا ہےکہ کم ظرف سوچ کے ساتھ بسوں میں سفر کا طعنہ دینے کی بجائے عمران خان کی سادگی اور کفایت شعاری کی مثال سے سیکھتے؟. شہباز صاحب! آپ سب سے بڑے شعبدہ باز ہیں جو لندن میں تو سڑکیں پیدل ناپتے ہیں لیکن پاکستان آتے ہی پروٹوکول کے نشے کا شکار ہو جاتے ہیں۔

معاون  خصوصی  نے یہ بھی کہا ہےکہ  عمران خان سے عداوت اور بغض میں جتنا عوام کو گمراہ کرتے ہیں،ان کی محبت عمران خان کے لیے بڑھتی جاتی ہے۔ایرینا ون کے عوامی جوش وخروش،والہانہ استقبال اورصدر ٹرمپ کے ساتھ کامیاب ملاقات نے ان کی نیندیں اڑا دیں ہیں۔

ضرور پڑھیں: شمالی وزیرستان: آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 2اہلکار شہید

فردوس عاشق اعوان  نے کہا کہ شہباز شریف کا وزیراعظم کے دورہ امریکا کے حوالے سے بیان ان کی پست سوچ اور کرپٹ خصلت کا آئینہ دار ہے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • محکمہ موسمیات نے29اور30 جولائی کو تیز بارش کی پیش گوئی ...

    Jul 24, 2019 | 14:56
  • سی پیک کا 392 کلومیٹر طویل ملتان سے سکھر موٹروے اپنی مدت ...

    Jul 24, 2019 | 16:13
  • برازیلین خاتون جھنگ کے نوجوان سے رشتہ ازدواج میں بندھ ...

    Jul 24, 2019 | 15:23
  • گھوٹکی الیکشن میں مخالف امیدوار کی حمایت، پی پی کے ایم ...

    Jul 24, 2019 | 22:25
متعلقہ خبریں
  • مولانا خود فریبی سے نکلیں، عوام کو تنگ نہ کریں،آپ سازش ...

    Nov 06, 2019 | 12:38
  • نیا پاکستان سے متعلق وزیراعظم کی سوچ پوری دنیا میں ...

    Nov 07, 2019 | 01:04
  • مو لا نا ضد اور ہٹ دھرمی چھوڑیں 1973 کے آئین کے تناظرمیں ...

    Nov 08, 2019 | 11:11
  • حکومت یوٹیلیٹی سٹورز کو فورری طور پر6 ارب روپے فراہم ...

    Nov 08, 2019 | 16:08
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group