پنجاب کی وزارت اعلی نے ڈیڑھ ماہ میں 2 مرتبہ حلف اٹھایا، تیسرے کی تیاری ہے
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ہفتےمیں ڈالر20روپے مزیدبڑھا ہےاور مفتاح نے LPGپرلیوی بھی بڑھادی ہے۔ن لیگ نے پاکستان کی آخری امید عدلیہ کونشانے پر رکھ لیاہے۔ فضل الرحمن اور زرداری بپھر گئے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نوازشریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ آصف زرداری ملک کے آئین اور وحدت کے لیے خطرہ ہیں۔وہ غیر ملکی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ نواز شریف بھی اس سازش میں برابر کا شریک ہے۔ ڈیڑھ ماہ میں پنجاب کی وزارت اعلی نے2مرتبہ حلف اٹھایا،تیسرے کی تیاری ہے،اس سےبڑامعاشی بحران اورسیاسی عدم استحکام کیاہوگا۔ہفتےمیں ڈالر20روپے مزیدبڑھا ہےاور مفتاح نے LPGپرلیوی بھی بڑھادی ہے۔نون لیگ نے پاکستان کی آخری امید عدلیہ کونشانے پر رکھ لیاہے۔فضل الرحمن اور زرداری بپھر گئے ہیں — Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) July 24, 2022