پاک نیوی گرین انیشیٹو کے تحت بیس بن قاسم میں تقریباً 5500 پودے لگائے گئے
پاک نیوی گرین انیشیٹو کے تحت بیس بن قاسم میں تقریباً 5500 پودے لگائے گئے، چند علاقوں میں میاواکی طریقہ سے شجر کاری کی گئی۔ بحریہ ماڈل سکول بن قاسم کے طلباء نے شجرکاری مہم میں حصہ لیا۔ جاوید اقبال اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔
#WaqtUpdates

#PakNavy @PakistanNavy #Planting pic.twitter.com/hfXlX41U4X— Waqtnews (@Waqtnewstv) July 24, 2022