پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ آج ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام 5بجے شروع ہوگا ۔سیریز میں بنگلہ دیش کو دو ۔صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے 7وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔دوسرا میچ میزبان ٹیم نے 8رنز سے اپنے نام کیا۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔
Jul 24, 2025 | 16:53