شہریوں کو مضر صحت مٹھائی فروخت کرنیوالوں کیخلاف فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن .
شہریوں کو مضر صحت مٹھائی فروخت کرنیوالوں کیخلاف فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن لاہورکے معروف اور مہنگے ترین سوئیٹس پروڈکشن یونٹ ایکسپائر اجزا کے استعمال پر سیل یونٹ سے 4 من ایکسپائر کھویا برآمد کر کے تلف کر دیا گیا شیخوپورہ ، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں بھی کارروائیاں،معروف بیکریوں کو بھی جرمانے کاروائیوں ک تفصیل جانتے ہیں نمائندہ وقت نیوز میاں آصف علی سے جی میاں آصف ناقص مٹھائیوں کے خلاف اور کہاں کہاں کاروائیاں کی گئیں ہیں