پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا ,

پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا سی ٹی ڈی مردان ریجن کی کارروائی،تین دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں کو پل محب سے گرفتار کیا گیا،ترجمان سی ٹی ڈی دہشت گردوں کا تعلق کے پی کے مختلف اضلاع سے ہے،ترجمان دہشت گردوں کے قبضہ سے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد،ترجمان گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ،ترجمان سی ٹی ڈی