ورلڈ کپ 2019: قومی ٹیم کی فتح پر برطانوی ہائی کمشنر کی مبارکباد
ورلڈ کپ 2019 کے 30 ویں میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 49 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کردیا۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ان دنوں برطانیہ میں ہیں، تھامس ڈریو نے بھی لارڈز میں میچ دیکھا، اور زبردست کارکردگی پر پاکستانی ٹیم کو مبارباد دی۔ جنوبی افریقہ کے لیے یہ میچ جتنا انتہائی اہم تھا شکست کے ساتھ ہی ورلڈ کپ میں پروٹیاز کا سفر تمام ہوگیا ہے، ایونٹ کے بقیہ میچز جنوبی افریقہ کھیلے گی