وفاق کی نا انصافی کے باوجود ہم نے بہتربجٹ پیش کیا،ناصرشاہ
اپوزیشن کا اسمبلی میں رویہ غیرسنجیدہ ہے،ناصرحسین شاہ اسپیکرنےشورشرابےکی وجہ سےاجلاس موخرکیاوفاق کی جانب سےحق نہ ملنےکےباوجودبہتربجٹ پیش کیا،ناصرشاہ کراچی کےلیے 91ارب سےزائدکی اسکیمیں شامل ہیں ایم کیوایم کی سیاست کوکراچی والوں نےمستردکردیا،ناصرحسین شاہ ایم کیوایم ہم پرقتل کاالزام لگاتی ہےانہوں نےلوگوں کوزندہ جلایا ہم نےایم کیوایم کےساتھ مفاہمت انہوں نےمنافقت کی سیاست کی،ناصرشاہ ہم نےتوایم کیوایم پراعتماد کیا تھا