ملک میں گیس کا بحران سنگین ہوگیا, بندش طویل ہونے کا خدشہ
ملک میں گیس کا بحران سنگین ہوگیا، آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ سندھ کے ساتھ پنجاب اور کے پی میں بھی سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سی این جی کی بندش کا دورانیہ طویل ہونے کا خدشہ ہے، بندش کی تمام ذمہ داری وفاقی حکومت کی بدانتظامی ہے۔