سیالکوٹ : نیکاپورہ میں شہری کے گھر سے دو خواتين واردات کرکے فرار

سیالکوٹ : نیکاپورہ میں شہری کے گھر سے دو خواتين واردات کرکے فرار گھر ميں صرف والدہ اور بھابیاں لوٹ کر واردات کرنے والی دو خواتین فرار ہوئیں، عثمان غنی ڈاکو خواتين نے ہمارے قاری و امام مسجد کا نام لے کر پانی اور کھانا طلب کيا، عثمان غنی دونوں خواتین دو لاکھ روپے کے طلائی زيورات اور نقدی لے کر فرار ہوئیں سی سی ٹی وی فوٹيج ميں دونوں خواتين دکھائی دے رہی ہيں