وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورہء گوادر, وزیرِ اعظم سے وزیرِ اعلی بلوچستان کی ملاقات
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ایک روزہ دورہء گوادر, وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ اعلی بلوچستان عبدالقدوس بازنجو کی ملاقات.
ملاقات میں صوبے کے انتظامی امور اور سیاسی صورتحال پر گفتگو. ملاقات میں وزیرِ اعلی نے وزیرِ اعظم کے گوادر کے ایک ہی ماہ میں دوسرے دورے اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے گوادر کی ترقی کو ترجیح دینے کے ویژن پر خراجِ تحسین پیش کیا. وزیرِ اعلی نے وزیرِ اعظم کو آئندہ مالی سال پانچ ضروری اشیاءِ ضروریہ پر ٹارگٹڈ سبسڈی اور بلوچستان میں یوٹیلٹی اسٹورز کی تعداد بڑھانےکی ہدایات کا خیر مقدم کیا.