میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں امریکا کے فرانسس ٹیافوئے نےروس کےکونسٹن ٹِن کو شکست دیکر ایونٹ کے دوسرے مرحلے میں رسائی حاصل کرلی
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں جاری ایونٹ میں فرانسس ٹیافوئے کا مقابلہ روس کے کونسٹن ٹِن سے تھا، جس میں دونوں کھلاڑیوں نے اچھا پیش کیا تاہم امریکی ٹینس پلیئر روسی حریف کے خلاف جیت حاصل کرنے میں کامیاب رہےفرانسس ٹیافوئے نے کونسٹن ٹن کو سات پانچ، پانچ سات اور چھ ایک سے شکست دی اینوٹ کے دوسرے مرحلے میں انیس سالہ امریکی کھلاڑی کا مقابلہ عالمی نمبر نو پینتیس سالہ سوئس ٹینس راجر فیڈرر سے ہو گا۔