واشنگٹن:پاکستان افغانستان میں امن چاہتاہے،پاکستانی سفیراعزاز چودھری
امریکاکوسمجھانےکی کوشش کررہےہیں کہ افغانستان میں امن پاکستان سےزیادہ کوئی نہیں چاہتا،اعزازچودھری پاک امریکااسٹریٹجی کومل کرآگےبڑھناچاہیے،افغانستان میں جتنےاسٹیک ہولڈرزہیں انھیں مل بیٹھناچاہیے،افغان مصالحتی عمل سےامن آنےکی امیدبنتی ہے،امریکاکی طرف سےرقم روکنےسےانسداددہشت گردی کوششیں متاثرہوتی ہیں،امریکاکوادراک ہورہاہےکہ پاکستان کےساتھ مل کرچلناچاہیے،امریکاکوبتایاہےکہ دہشت گردی کےخلاف کوششیں جاری رکھیں گے،اب تک جوکامیابیاں حاصل کی ہیں،مل کرکام کرنےسےکی ہیںامریکااقتصادی اورترقیاتی پروگرام جاری رکھناچاہتاہے،امریکی عہدےداروں کےساتھ مل کرکام کرتےہیںجان بولٹن کےساتھ یہی پالیسی اختیارکریں گے،اعزازچودھری