پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسر ایک روزہ میچ آج کھیلاجائے گا
پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریزکادوسرا میچ آج (اتوار) شارجہ میں کھیلاجائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام چاربجے شروع ہوگا۔آسٹریلیاکوسیریزمیں ایک۔صفر سے برتری حاصل ہے