مالی میں مسلح افراد کے حملوں میں 100 سے زائد افرادہلاک
مالی کے علاقے Mpoti میں مسلح افراد کے حملوں میں Fulani قبیلے کے ایک سوسے زائد افرادہلاک ہوگئے ہیں۔ مقامی سیکیورٹی عہدیداروں کے مطابق حملوں کے یہ واقعات Ogossagou اور Welingara کے دیہات میں پیش آئے جہاں Dogon اور چرواہوں کے قبیلے Fulani کے درمیان علاقے میں زمین کی ملکیت اورپانی تک رسائی کے لئے شدید کشمکش پائی جاتی ہے۔