یو اے ای کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کر گئے

یو اے ای کے وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کر گئے 75سالہ شیخ حمدان بن راشد دبئی کے نائب حکمران تھ,ے شیخ حمدان بن راشد المکتوم کی وفات پر دبئی میں 10روزہ سوگ کا اعلان.