صدر مملکت عارت علوی کا وزیر اعظم شہباز شریف کو خط

صدر مملکت عارت علوی کا وزیر اعظم شہباز شریف کو خط، وزیر اعظم وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے متعلقہ حکام کو ہدایت کریں ، پنجاب ، خیبرپختونخوا میں مقررہ وقت پر انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کی ہدایت کریں ، صدر مملکت متعلقہ انتظامی حکام کو انسانی حقوق کی پامالی سے باز رہنے کی ہدایت کی جائے،ماضی قریب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا گیا،ایسے واقعات کے تدارک کیلئے وزیر اعظم کے نوٹس میں لانے کی ضرورت تھی ،صدر مملکت اسمبلیوں کی تحلیل پر آرٹیکل 224(2) کے تحت 90 دن میں انتخابات کرانا ضروری ہیں ، گورنر خیبرپختونخوا کو بھی تاریخ مقرر کرنے کا حکم دیا گیا تھا ،سرکاری محکموں نے آئین کی خلاف ورزی کی ہے ، الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کیلے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی ، صدر مملکت