واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیوکی خارجہ امورکمیٹی کوبریفنگ
واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیوکی خارجہ امورکمیٹی کوبریفنگ2017کےمقابلےمیں2018میں کم فنڈزریلیزکیےگئے،بقیہ فنڈزکاجائزہ لےرہےہیںپاکستان کیلیےجس بقیہ فنڈکاجائزہ لےرہےہیں وہ بھی نسبتاًکم ہوگا،شکیل آفریدی کامعاملہ دل کےقریب ہے،اس کانتیجہ نکالاجاسکتاہے،پاکستان میں امریکی اہلکاروں کےساتھ براسلوک کیاجارہاہےسفارتخانےاورقونصل خانوں میں کام کرنیوالےاہلکاروں کےساتھ اچھاسلوک نہیں کیاجارہا،مائیک پومپیو
امریکہ پاکستان کے خلاف پھر سے زہراگلنےلگا ،، نئے وزیر خارجہ مائک پومپیونے پاکستان پردہشتگردوں کو محفوظ پناہ گاہیں دینے کا الزام لگا دیا،، کہا کہ پاکستان کوسنجیدگی سے دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنا ہوگا،، پاکستان کو دی جانے والی امداد کا بھی دوبارہ جائزہ لے رہے ہیں،
امریکہ پاکستان کے خلاف پھر سے زہراگلنےلگا ،، ایک بار پھر امریکہ نے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کر ڈالا ،نئے وزیر خارجہ مائک پومپیونے پاکستان پردہشتگردوں کو محفوظ پناہ گاہیں دینے کا الزام لگا دیا،، واشنگٹن میں خارجہ امور کی کمیٹی کوبریفنگ دیتے ہیں پومپیو نے کہا کہ پاکستان دہشتگردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رہا ہے ،، پاکستان کو دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم کرنے میں سنجیدگی دکھانا ہوگی ،، افغانستان میں امن پاکستان کے کردار کے بغیر ممکن نہیں،،
مائک پومپیو نے الزام تراشی کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستان کو دی جانے والی امداد کا بھی دوبارہ جائزہ لے رہے ہیں،، پاکستان میں امریکی اہلکاروں کےساتھ براسلوک کیاجارہاہے،، سفارتخانے اورقونصل خانوں میں کام کرنیوالےاہلکاروں کےساتھ اچھاسلوک نہیں ہورہا ،، اسی حوالے سے پاکستان کی اقتصادی امدادکاجائزہ لےرہےہیں ،، جو نسبتاً اب سے کم ہوگی،، شکیل آفریدی کے بارے میں بات کرتے ہوئے پومپیو نے کہا کہ شکیل آفریدی کامعاملہ دل کےقریب ہے،اس کا کوئی نتیجہ نکالاجاسکتاہے،،
یاد رہے کہ پاکستان امریکہ کی جانب سے دہشتگردوں کو پناہیں دینے کے الزامات کی بار بار تردید کر چکا ہے ،،