وزیراعظم عمران خان آج کراچی کا دورہ کریں گے
وزیراعظم عمران خان آج کراچی کا دورہ کریں گے۔ تفصفیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان دورہ کراچی کے دوران گورنر ہاؤس میں اتحادی جماعتوں اور تاجروں سے ملاقات کریں گے۔ جبکہ وزیراعظم کو کراچی میں جاری وفاقی منصوبوں پر اب تک ہونے والی پیشرفت سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان کراچی میں فنڈ ریزنگ افطارعشائیے میں بھی شرکت کریں گے