وارم اپ میچ: پاکستانی ٹیم افغانستان کے خلاف 262 رنز پر ڈھیر

پاکستان نے ٹاس جیت ک پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اوپنرز امام الحق اور فخر زمان نے ٹیم کو 47رنز کا آغاز فراہم کیا لیکن 65 کے مجموعے تک پہنچتے پہنچتے پاکستانی ٹیم 3وکٹوں سے محروم ہو چکی تھی۔محمد نبی اور راشد خان کی عمدہ باؤلنگ کے پاکستان کی ٹیم افغانستان کے خلاف وارم اپ میچ میں صرف 262رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔