نیب نے پی ٹی آئی کے دور حکومت میں3 سال کے دوران 484 ارب روپے وصول کئے,وزير اعظم
1999 سے 2017 تک ہونے والی 290 ارب کی وصولیوں کےبرعکس نیب نےتحریک انصاف کے 3 سالہ دورِاقتدار (2018 تا 2020) میں 484 ارب روپے واپس نکلوائے۔ جب حکومت مجرموں کو تحفظ فراہم نہیں کرتی اور تفتیشی اداروں اور احتساب کی مشینری کو آزادی سے کام کرنے دیتی ہے تو اسی طرح کے نتائج حاصل ہوتے ہیں
NAB in last 3 yrs tenure of PTI (2018 - 2020) recovered Rs.484 bn, in contrast to only Rs 290 bn recovered during 1999 - 2017. When govt does not protect the criminals & lets investigation agencies & accountability work without interference, it shows in the results being achieved
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 24, 2021