پنجاب حکومت کاصوبے میں دفعہ 144نافذ کرنے کااعلان

تفصیلات کے مطابق رہنمامسلم لیگ(ن)عطاتار ڑ نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پشاور میں بیٹھ کرلانگ مارچ کی قیادت کررہے ہیں، اطلاعات ہیں کہ لانگ مارچ کے شرکاءکے پاس اسلحہ بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ملک میں انتشار پھیلاناچاہتے ہیں، کسی کوقانون ہاتھ میں لینےکی اجازت نہیں ہوگی۔