Waqt News
Thursday | June 30, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں ذوالحج کا چاند نظر آ گیا
  • بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے مستعفی ہوگئے
  • غلط الزامات لگانے پر سابق آئی جی نے راؤ انوار کو 5 کروڑروپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
  • دکانداروں سے 40 ارب ٹیکس لیں گے، ایگریکلچر انکم پر ٹیکس لگانے کا اختیار ہمارے پاس نہیں: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
  • نیا پاسپورٹ مل گیا، جولائی کے چوتھے ہفتے میں پاکستان آؤں گا: اسحاق ڈار
  • اتنے پنگے لیے ہیں کہ اب کمنٹری نہیں ملنی،وہ کہیں نہیں جارہے ا سٹمپ پیپرپر لکھ کر دیں کیا: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ
  • پاکستان چین کے علاقائی و عالمی امور میں کردار کی قدر کرتا ہے:آرمی چیف
  • ادارے نیوٹرل نہیں رہیں گے تو عمران خان جیسی پارٹی کیسے جیتے گی: بلاول بھٹو
  • چائنیز کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے پولٹ بیورو کے رکن یانگ جیچی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
  • قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا بجٹ اور مالیاتی بل منظور کرلیا
  • ملک میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ اعلان ہوگیا
  • ہمارے نمبرز پورے ہیں‘ دوبارہ انتخاب ہوا تب بھی اپنی پوزیشن برقرار رکھیں گے : حمزہ شہباز
  • مانے ہوئے کرپٹ لوگ ہم پر مسلط کر دیئے گئے، امریکہ سے مل کر منتخب حکومت سازش سے ختم کی گئی : عمران خان
  • بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو دیا گیا ریلیف ختم، نئی ترمیم منظور
  • پیٹرولیم مصنوعات پر 50روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور
  • اتحادیوں کو منانے کا مشن، ایاز صادق کی آصف زرداری سے ملاقات، متحدہ کی شکایات سے آگاہ کیا
  • تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریلیف ختم، موبائل فونز، ایل پی جی مزید مہنگے، بجٹ منظور
  • ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں ہے: عمران خان کا کارکنوں کو جواب
  • 'مجھے صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر ہروایا گیا' شاہ محمودکا اپنی ہی پارٹی پی ٹی آئی پر سازش کا الزام
  • پیپلز پارٹی مخالف جماعتیں دھاندلی کا جھوٹا واویلا کر رہی ہیں: صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن
  • رویت ہلال کمیٹی اجلاس آج، چاند نظر آنے کے امکانات کم
  • کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
  • عمران خان مہم چلا رہے ہیں، ریاستی ادارے نیوٹرل نہ رہیں: بلاول بھٹو زرداری
  • مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا، عوام اپنے مستقبل کیلئے نکلیں: عمران خان
  • پیٹرولیم مصنوعات پر50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور
  • "پنجاب کی غیر آئینی حکومت کے دن گنے جاچکے”
  • تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف ختم ، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا فیصد ٹیکس کٹے گا؟
  • قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 23- 2022 منظور
  • وفاقی کابینہ نے افغان شہریوں کیلئے ویزا پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دیدی: وزیراعظم
  • ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب

 بلوچستان کے جنگلات کے  فائر آپریشن میں سہولیات کی فراہمی, ایرانی فائر فائٹنگ ٹینکر طیارہ جنگل میں لگی آگ بجھانے کی کوششوں میں سرگرمِ عمل ہو گیا

May 24, 2022 | 20:07 8:07 PM, May 24, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
 بلوچستان کے جنگلات کے  فائر آپریشن میں سہولیات کی فراہمی, ایرانی فائر فائٹنگ ٹینکر طیارہ جنگل میں لگی آگ بجھانے کی کوششوں میں سرگرمِ عمل ہو گیا

پا ک فضائیہ  کی ایرانی فائر فائٹنگ ٹینکر ہوائی جہاز کو بلوچستان کے جنگلات کے  فائر آپریشن میں سہولیات کی فراہمی.  ایرانی فائر فائٹنگ ٹینکر طیارہ پی اے ایف بیس، نور خان میں آمد کے بعد کوہ سلیمان پہاڑی سلسلے کے جنگل میں لگی آگ بجھانے کی کوششوں میں سرگرمِ عمل ہو گیا۔

ترجمان پا ک فضائیہ کے مطابق ایرانی آئ ایل۔76  طیارے جو دنیا کے سب سے بڑے فائر فائٹر طیاروں میں سے ایک ہے کی امدادی کارروائیوں میں شمولیت بلوچستان کے ضلع شیرانی میں آگ بجھانے کے آپریشن میں معاون ثابت ہوگی۔ قدرتی آفات میں فرنٹ لائن ریسپانس دینے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پاک فضائیہ ایرانی فائر فائٹنگ ٹینکر طیارے کو ہر ممکن تعاون فراہم کر رہی ہے۔ پاکستان اور ایران کے مابین خوشگوار تعلقات استوار ہیں اور دونوں ممالک قدرتی ٓافات میں ایک دوسرے کی مدد کے لیے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔شیرانی کے جنگلات میں آگ ایک ہفتہ قبل آسمانی بجلی گرنے کے بعد شروع ہوئی جس  نے پہاڑی سلسلے میں موجود سینکڑوں درختوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آگ سے متاثرہ علاقے میں دنیا کے سب سے بڑے چلغوزے کے جنگلات کا سلسلہ بھی شامل ہے جو بلوچستان، پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے صوبوں کوآپس میں ملاتا ہے۔

سرگودھا :مسافربس اور رکشہ میں خوفناک تصادم ، 5 افراد جاں بحق
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • اتنے پنگے لیے ہیں کہ اب کمنٹری نہیں ملنی،وہ کہیں نہیں ...

    Jun 30, 2022 | 00:12
  • غلط الزامات لگانے پر سابق آئی جی نے راؤ انوار کو 5 ...

    Jun 30, 2022 | 01:17
  • پاکستان چین کے علاقائی و عالمی امور میں کردار کی قدر ...

    Jun 30, 2022 | 00:06
  • دکانداروں سے 40 ارب ٹیکس لیں گے، ایگریکلچر انکم پر ٹیکس ...

    Jun 30, 2022 | 01:13
متعلقہ خبریں
  • بل فائٹنگ مقابلے میں شائقین کا اسٹینڈ گر نےسے 4 ہلاک،300 ...

    Jun 27, 2022 | 13:38
  • بیرون ملک پاکستانیوں کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ...

    Jun 17, 2022 | 16:16
  • کور سیل کی کوششوں سے پاکستان کا سر فخر سے بلند ہوا ، ...

    Jun 17, 2022 | 23:50
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف کا اسلام آباد کے سیکٹر H-12 کے جنگل ...

    Jun 07, 2022 | 15:54
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group