نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی شمالی وزیرستان کے علاقے میں چیک پوسٹ کے قریب خودکش حملے کی مذمت

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی شمالی وزیرستان کے علاقے میں چیک پوسٹ کے قریب خودکش حملے کی مذمت محسن نقوی کا خود کش حملے میں شہید اہلکاروں کی قربانی کو خراج عقیدت شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم دکھ کی گھڑی میں شہداء کے خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ شہید اہلکاروں نے فرض کی ادائیگی کے دوران شہادت کا اعلیٰ رتبہ پایا۔م شہداء ہمارا فخر ہیں اور ان کی لازوال قربانیوں کو قوم کبھی بھلا نہیں سکتی۔محسن نقوی