Waqt News
Wednesday | October 04, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • فیفا ورلڈکپ 2026 کوالیفائر کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان
  • تارکین وطن کا معاملہ ، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیس کوٹاسک سونپ دیا
  • فلپائن : صوبے کاگیان کے ساحل کے قریب 6.2 شدت کا زلزلہ
  • ورلڈ کپ میں کسی ٹیم کو آسان نہیں لے سکتے، بابر اعظم
  • ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹوزبیر موتی والا نے پاکستان انٹرنیشنل ہینڈ میڈ کارپٹ نمائش کا افتتاح کر دیا
  • ملک بھر کے پاسپورٹ آفسز کے سسٹم میں فنی خرابی،شہریوں کو پریشانی
  •  کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ چیئرمین پی ٹی آئی
  • چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی کے خلاف اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی
  • ورلڈ کپ سے قبل تمام کپتانوں کی تقریب ملاقات، بابر اعظم کی چارٹرڈ طیارے سے آمد
  • ڈالر کی قیمت میں مزید 1 روپے 12 پیسوں کی کمی
  • 2024کے بعد پھر پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کا آغاز کریں گے: احسن اقبال
  • نواز شریف کو واپس آ کر جیل جانا چاہیے،اسد عمر
  • امریکی ہاؤس سپیکر مک کارتھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
  • کوئٹہ: پاکستان حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کو نکالا جائیگا .وزیر اطلاعات بلوچستان
  • غیر قانونی طور پر مقیم افغان تارکین وطن کی ٹریکنگ شروع
  • آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی گئی
  •  پرویز الٰہی کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی
  • 9 کیسزمیں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
  • الخلیل:اسرائیلی قابض فوج کی کارروائیاں ،9بچے گرفتار
  •  چیئرمین پی ٹی آئی تمام کیسز میں سرخرو ہونگے اور پی ٹی آئی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔اسد عمر
  • امریکا کا چیئرمین تحریک انصاف اور وائٹ ہاؤس کے باہر پاکستانیوں کے مظاہرے سے کوئی تعلق نہیں۔ جان کربی
  • اسد عمر،علیمہ خان ،عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں16اکتوبرتک توسیع 
  •  لاہور ایئرپورٹ سے جعلی ویزوں پر یونان جانے والے 3 مسافر آف لوڈ
  • ملزمان کی گرفتاری کے وقت طریقہ کار اختیار نہ کرنے پر جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار
  • قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم گرفتار
  • امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف عاصم منیر سے ٹیلی فونک رابطہ
  • امریکی ہائوس سپیکر مک کارتھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
  • ڈالر کی قیمت میں مزید 1.12روپےکمی
  • موسم سرما میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی
  • ہر پاکستانی شہری کی جان و مال سب سے مقدم ہے: آرمی چیف جنرل عاصم منیر

190 ملین پاؤنڈ کیس کا ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہے: فیصل واوڈا

May 24, 2023 | 15:53 3:53 PM, May 24, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
190 ملین پاؤنڈ کیس کا ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہے: فیصل واوڈا

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ ’190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں کرپشن ڈھونڈنا کوئی راکٹ سائنس نہیں، اس حوالے سے مجھ سے بہت تفصیل سے سوالات ہوئے ہیں، نیب کو سب کچھ تحریری طورپر دیا ہے اور اس پر دستخط کیے ہیں، مجھے کوئی دستاویز دینے کی ضرورت نہیں‘۔ سابق وزیر نے کہا کہ ’جب یہ معاملہ چلا تو وفاقی وزیر تھا، کابینہ کے اجلاس میں ایک بند لفافہ دکھا کر جلدی جلدی نمٹادیا گیا تو اسی وقت کہا تھا اس پر نیب کیس بنے گا، کابینہ میں جو بند لفافہ دکھایا گیا وہ ایجنڈے کا حصہ نہیں تھا، اس پر کہا کہ جب فیصلہ ہی کرانا تھا تو خود ہی کرلیتے، اس معاملے میں اہم کاروباری شخصیت کو مورد الزام نہیں ٹھہراتا‘۔ فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ’اس کیس میں سب سے زیادہ کرپشن جس نے کی وہ فیض حمید ہے، اس سارے معاملے کا ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہے، اب تک کسی نے فیض حمید کا نام نہیں لیا، شہزاد اکبر اور کچھ آدمیوں کو بھگانے میں بھی فیض حمید کا ہاتھ ہے، فیض حمید کی باقیات سینیٹ اور دائیں بائیں موجود ہیں، ابھی میں ان کے پاکستان کے اثاثوں کی بات کررہا ہوں‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’پرانے عمران خان نے جو سکھایا وہ فرض آج پورا کردیا، اب تک ذمہ داری کا مظاہرہ کرتا آیا ہوں، میں کسی کے کہنےپر کچھ نہیں کہتا، آج پہلا قدم اٹھالیا ہے، اب میں بہاولپور اور چکوال سے ہوتا ہوا کوئٹہ میں رکوں گا، صرف ملک کی ساکھ کی خاطر رکا ہوا ہوں، ابھی میں پی ٹی آئی کے دیگر گھناؤنے جرم کی بات نہیں کررہا‘۔ سابق وزیر کا کہنا تھا کہ ’عمران کو مشورہ دیا تو پارٹی سے نکالا گیا، جب پارٹی سے نکالا گیا تو پارٹی آسمان پر تھی، پی ٹی آئی پر پابندی لگاکر کوئی فائدہ نہیں اس وقت تو پابندی لگانے سے زیادہ کام ہوگئے ہیں‘۔ ایک سوال کے جواب میں فیصل واوڈا نے کہا کہ ’صدر عارف علوی نے جو کام کیا وہ دشمن بھی نہیں کرسکتا، اس مس انڈر اسٹینڈنگ میں سب سے بڑا رول ایوان صدر اور عارف علوی کا ہے‘۔

فیفا ورلڈکپ 2026 کوالیفائر کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • کل 25 مئی کو چھٹی کا اعلان

    May 24, 2023 | 22:57
  • ایک نکما  نالائق، لمبا، زہریلا سانپ  اپنے وزیراعظم ...

    May 24, 2023 | 13:49
  • پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ، ...

    May 24, 2023 | 17:03
  • عمران خان شوکت خانم کے چندے کا حساب دیں،شرجیل میمن

    May 24, 2023 | 14:41
متعلقہ خبریں
  • توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت میں ...

    Sep 26, 2023 | 15:17
  • 190 ملین پائونڈ سکینڈل: احتساب عدالت نےبابر اعوان کی ...

    Sep 05, 2023 | 12:22
  • فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس:28 ستمبرکی سماعت کا تحریری ...

    Oct 02, 2023 | 12:40
  • فیصل آباد :فیسکو گرڈ سٹیشن میں آتشزدگی,فیصل ...

    Oct 02, 2023 | 11:30
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group