پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں ملا جلا رجحان رہا مارکیٹ18 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار117 پر بند ہوئی دن بھرمجموعی طور پر 309 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا 148کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 135 کے شیئرزمیں اضافہ ہوا آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 41,342 جبکہ کم ترین سطح 41,064 رہی