فواد چودھری کی عمران خان سے راہیں جدا، سیاست چھوڑنے کا اعلان

کپتان کی سب سے بڑی وکٹ گرگئی فواد چودھری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ حوالہ میرے پہلے بیان میں جہاں میں نے 9 مئی کے واقعات کی واضح الفاظ میں مذمت کی تھی اسی تناظر میں سیاست سے کنارہ کشی کا فیصلہ کیا ہے اس لیے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے کر عمران خان سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔