چلی میں غیر قانونی تارکین وطن کیساتھ غیر انسانی سلوک کا انکشاف ہوا ہے
چلی میں غیر قانونی تارکین وطن کیساتھ غیر انسانی سلوک کا انکشاف ہوا ہے، پینتیس غیر قانونی طور پر مقیم ہیٹی کے باشندے انتہائی بری حالت میں ملے ہیں یہ تمام افراد کیلئے نہ رہنے کا صحیح انتظام کیا گیا تھا نہ ہی کھانے پینے کا جبکہ ان سے مشقت بھی جانوروں سے بدتر لی جاتی تھی ،ان تمام افراد میں ایک خاتون بھی شامل تھی